
چیچہ وطنی، علاقہ 90 موڑ کی بھرپور جدوجہد رنگ لے آئی
علاقہ 90 موڑ میں واپڈا آفس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اب واپڈا کے مسائل کے حل کے لیے شہریوں کو چیچہ وطنی، بوریوالا، میاں چنوں یا کسووال جانے کی ضرورت نہیں۔
اب 90 موڑ اور اس کے گردونواح کے دیہاتوں کے عوام کے مسائل یہیں مقامی سطح پر حل ہوں گے۔
یہ اہم کامیابی خصوصی کوششوں کا نتیجہ ہے:
محبوب احمد شفقت کمبوہ
اللہ دتہ AD کسووال
آزاد میڈیا HD ہمیشہ عوام کی آواز بن کر خدمت کرتا رہے گا