
اگر کوئی چکن فروش ایک کلو گوشت (1000 گرام) تولنے کے بعد صفائی کرے اور آپ کو 900 گرام یا اس سے کم صافی گوشت دے، تو یہ صریحاً گاہک کے ساتھ دھوکہ دہی اور ناجائز منافع خوری ہے، جو کہ قانوناً جرم ہے۔
اگر کوئی دکاندار اس عمل سے انکار کرے یا غلط بیانی کرے، تو فوری طور پر کسی بھی پرائس مجسٹریٹ، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر یا “قیمت پنجاب” ایپلی کیشن (Google Play Store پر دستیاب) پر شکایت درج کروائیں۔
گاہکوں سے گزارش ہے کہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں اور کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی برداشت نہ کریں!
آزاد میڈیا Azad Media HD